28 جولائی 2011 - 19:30

منگوليا کے سفر پر جانے والي ہندوستان کي صدر پرتبھا پاٹل نے اپنے ہم منصب ساکيہا آلبگ دورج سے ملاقات ميں ايٹمي و صنعتي شعبوں ميں تعاون کو فروغ دينے پر زور دياـ

ابنا: منگوليا کے صدر نے اس موقع پر کہا کہ سياسي، دفاعي اور سيکورٹي کے شعبوں ميں ہندوستان کے ساتھ ان کے ملک کے تعاون ميں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے - انہوں نے مزيد کہا کہ اميد کي جاتي ہے کہ مستقبل قريب ميں منگوليا اور ہندوستان کے درميان ايٹمي شعبے ميں بھي تعاون ميں اضافہ ہوگا-............

/169